پاکستانی ماڈل لاریب مدھوال 27 سال کی عمر میں ایک المناک کار حادثے کا شکار ہوکرچل بسی۔
پاکستانی ماڈل لاریب مدھوال المناک کار حادثے میں انتقال کر گئیں
پاکستانی ماڈل لاریب مدھوال 27 سال کی عمر میں ایک المناک کار حادثے کا شکار ہوکرچل بسی۔
یہ خبر لاریب کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس نے انکشاف کیا ہے کہ یہ واقعہ بالاکوٹ میں پیش آیا ہے۔
اس خبر کے انٹرنیٹ پروائرل ہوجانےکے فورا بعد ہی ، مداحوں ، دوستوں اور مشہور شخصیات نے بہت سارے تعزیتی پیغام شیئر کیے
لاریب ، جو لارا کے نام سے مشہور ہے، نے اپنی زندگی کے دوران پریشانی اور افسردگی کے مروجہ امور کے بارے میں اپنی رائے پیش کرنے پر ایک سرگرم کردار ادا کیا جس کا مجموعی طور پر اسے اور معاشرے کو سامنا ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی لارا انسٹاگرام کے دو پیجز چلاتی تھیں ، بطور ماڈل اور ایک اسٹائلسٹ ، جہاں وہ اپنے فالورز کو اپنے اسٹائل وینچر ، ٹریول اور دیگر باقاعدہ پوسٹوں سے آگاہ رکھتی تھیں۔
0 تبصرے